Saturday, July 2, 2011

Jild3,Bil-lihaaz Jild Hadith no:217,TotalNo:4868


کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
نکاح کا بیان
باب
کیا یہ جائز ہے کہ لوگوں کی موجودگی میں کسی عورت سےعلیحدگی میں گفتگو کرے۔
حدیث نمبر
4868
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ حَدَّثَنَا غُنْدَرٌ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ هِشَامٍ قَالَ سَمِعْتُ أَنَسَ بْنَ مَالِکٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ جَائَتْ امْرَأَةٌ مِنْ الْأَنْصَارِ إِلَی النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَخَلَا بِهَا فَقَالَ وَاللَّهِ إِنَّکُنَّ لَأَحَبُّ النَّاسِ إِلَيَّ
محمد بن بشار، غندر، شعبہ، ہشام، حضرت انس رضی ﷲ عنہ بن مالک سے روایت کرتے ہیں انہوں نے بیان کیا کہ ایک انصاری عورت رسول ﷲ صلی ﷲ علیہ وسلم کے پاس آئی، آپ نے اس سے علیحدگی میں کہاتم لوگ مجھے دوسرے سب لوگوں سے زیادہ محبوب ہو-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment