کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
تفاسیر کا بیان
باب
قرآن کی جلد کے درمیان جو کچھ ہے رسول اللہ کا اس کے علاوہ کچھ نہ چھوڑنے کا بیان۔
حدیث نمبر
4662
قتیبہ بن سعید، سفیان کہتے ہیں کہ عبدالعزیز کا بیان ہے کہ میں اور شداد بن معقل ابن عباس کےپاس گئے ان سے شداد بن معقل نے پوچھا کیا نبی صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم نے کچھ لکھی ہوئی چیزیں بھی چھوڑی ہیں وہ بولے جلد قرآن کے درمیان جو کلام الہی ہے صرف وہی چھوڑا پھر ہم محمد بن حنفیہ کے پاس گئے اور ان سے دریافت کیا تو انہوں نے بھی یہی کہا کہ قرآن کی جلد کے درمیان جو کچھ ہے اس کے علاوہ آپ نے اور کچھ بھی نہیں چھوڑا
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment