Friday, July 1, 2011

Jild3,Bil-lihaaz Jild Hadith no:131,TotalNo:4782


کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
نکاح کا بیان
باب
خطبہ نکاح کا بیان
حدیث نمبر
4782
حَدَّثَنَا قَبِيصَةُ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ زَيْدِ بْنِ أَسْلَمَ قَالَ سَمِعْتُ ابْنَ عُمَرَ يَقُولُ جَائَ رَجُلَانِ مِنْ الْمَشْرِقِ فَخَطَبَا فَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِنَّ مِنْ الْبَيَانِ لَسِحْرًا
قبیصہ، سفیان، زید، حضرت ابن عمررضی ﷲ عنہما کہتے ہیں کہ دو شخص مشرق سے آئے اور انہوں نے تقریر کی تو نبی کریم صلی ﷲ علیہ وسلم نے فرمایا، بعض بیانوں میں جادو کی تاثیر ہوتی ہے-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment