Friday, July 1, 2011

Jild3,Bil-lihaaz Jild Hadith no:14,TotalNo:4665


کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
تفاسیر کا بیان
باب
قرآن کی وصیت پرعمل کرنے کا بیان
حدیث نمبر
4665
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يُوسُفَ حَدَّثَنَا مَالِکُ بْنُ مِغْوَلٍ حَدَّثَنَا طَلْحَةُ قَالَ سَأَلْتُ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ أَبِي أَوْفَی آوْصَی النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ لَا فَقُلْتُ کَيْفَ کُتِبَ عَلَی النَّاسِ الْوَصِيَّةُ أُمِرُوا بِهَا وَلَمْ يُوصِ قَالَ أَوْصَی بِکِتَابِ اللَّهِ
محمد بن یوسف، مالک بن مغول، طلحہ سے روایت کرتے ہیں کہ میں نے عبد ﷲ بن ابی اوفی سے پوچھا کہ کیا نبی صلی ﷲ علیہ وسلم نے کچھ وصیت کی ہے؟ انہوں نے جواب دیا، نہیں، میں نے کہا پھر لوگوں پر وصیت کرنا کیوں فرض ہے؟ ہم لوگوں کو تو حکم دیا گیا ہے، اور حضور صلی ﷲ علیہ وسلم نے وصیت نہیں کی، انہوں نے کہا کہ رسول ﷲ صلی ﷲ علیہ وسلم نے کتاب ﷲ پرعمل کرنے کی وصیت فرمائی ہے-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment