Friday, July 1, 2011

Jild3,Bil-lihaaz Jild Hadith no:15,TotalNo:4666


کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
تفاسیر کا بیان
باب
کسی شخص کا قرآن سے بے پرواہ ہونے کا بیان۔
حدیث نمبر
4666
حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ بُکَيْرٍ قَالَ حَدَّثَنِي اللَّيْثُ عَنْ عُقَيْلٍ عَنْ ابْنِ شِهَابٍ قَالَ أَخْبَرَنِي أَبُو سَلَمَةَ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ أَنَّهُ کَانَ يَقُولُ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَمْ يَأْذَنْ اللَّهُ لِشَيْئٍ مَا أَذِنَ لِلنَّبِيِّ أَنْ يَتَغَنَّی بِالْقُرْآنِ وَقَالَ صَاحِبٌ لَهُ يُرِيدُ يَجْهَرُ بِهِ
یحییٰ بن بکیر، لیث، عقیل، ابن شہاب، ابوسلمہ بن عبدالرحمن، حضرت ابوہریرہ رضی ﷲ عنہ روایت کرتے ہیں کہ رسول ﷲ صلی ﷲ علیہ وسلم نے فرمایا کہ ﷲ نے کسی کا قرآن اتنی توجہ سے نہیں سنا، جتنا ان (نبی) کا سنا جو قرآن کو اپنے لئے کافی سمجھتے ہیں، ابوہریرہ رضی ﷲ عنہ کے ایک دوست نے کہا کہ ابوہریرہ رضی ﷲ عنہ کی مراد حدیث کے لفظ تغنی سے جہرکے ساتھ پڑھنا ہے-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment