کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
نکاح کا بیان
باب
پائے کھلانے کی دعوت کرنے کا بیان
حدیث نمبر
4814
حَدَّثَنَا عَبْدَانُ عَنْ أَبِي حَمْزَةَ عَنْ الْأَعْمَشِ عَنْ أَبِي حَازِمٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَوْ دُعِيتُ إِلَی کُرَاعٍ لَأَجَبْتُ وَلَوْ أُهْدِيَ إِلَيَّ کُرَاعٌ لَقَبِلْتُ
عبدان، ابوحمزہ، اعمش، ابی حازم، ابوہریرہ رضی ﷲ عنہ کہتے ہیں کہ آپ صلی ﷲ علیہ وسلم نے فرمایا اگر پائے بھی کھانے کی دعوت میں مجھے دئیے جائیں تو میں قبول کرلوں گا، اور اگر پائے میرے پاس یدیۃ بھیجے جائیں تو میں ان کو قبول کرلوں گا-
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment