کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
نکاح کا بیان
باب
دعوت کو قبول کرلینے کے بعد اگر کوئی شخص دعوت نہ جائے، تو اس نے اللہ اور رسول کی نافرمانی کی
حدیث نمبر
4813
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ يُوسُفَ أَخْبَرَنَا مَالِکٌ عَنْ ابْنِ شِهَابٍ عَنْ الْأَعْرَجِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ أَنَّهُ کَانَ يَقُولُ شَرُّ الطَّعَامِ طَعَامُ الْوَلِيمَةِ يُدْعَی لَهَا الْأَغْنِيَائُ وَيُتْرَکُ الْفُقَرَائُ وَمَنْ تَرَکَ الدَّعْوَةَ فَقَدْ عَصَی اللَّهَ وَرَسُولَهُ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ
عبد ﷲ بن یوسف، مالک، ابن شہاب، اعرج، ابوہریرہ رضی ﷲ عنہ کہتے کہ جس ولیمہ میں امرء کی دعوت ہواور غرباء نہ بلائے جائیں، تو وہ کھانا سب سے زیادہ برا ہے اورجو شخص دعوت کو چھوڑ دے تو گویا اس نے ﷲ اور اس کے رسول صلی ﷲ علیہ وسلم کی نافرمانی کی-
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment