Friday, July 1, 2011

Jild3,Bil-lihaaz Jild Hadith no:48,TotalNo:4699


کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
تفاسیر کا بیان
باب
قرآن شریف پرھتے وقت رونے کا بیان
حدیث نمبر
4699
حَدَّثَنَا قَيْسُ بْنُ حَفْصٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَاحِدِ حَدَّثَنَا الْأَعْمَشُ عَنْ إِبْرَاهِيمَ عَنْ عَبِيدَةَ السَّلْمَانِيِّ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مَسْعُودٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ قَالَ لِي النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ اقْرَأْ عَلَيَّ قُلْتُ أَقْرَأُ عَلَيْکَ وَعَلَيْکَ أُنْزِلَ قَالَ إِنِّي أُحِبُّ أَنْ أَسْمَعَهُ مِنْ غَيْرِي
قیس بن حفص، عبدالواحد، اعمش، ابراہیم، عبیدہ سلمانی، عبد ﷲ (بن مسعود رضی ﷲ عنہ) روایت کرتے ہیں کہ مجھ سے رسول ﷲ صلی ﷲ علیہ وسلم نے فرمایا کہ مجھے قرآن سناؤ، میں نے عرض کیا، بھلا میں آپ کو کیا سناؤ ں گا آپ ہی پر تو وہ نازل ہواہے، آپ نے فرمایا مجھے دوسرے سے سننا اچھا معلوم ہوتا ہے-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment