Friday, July 1, 2011

Jild3,Bil-lihaaz Jild Hadith no:49,TotalNo:4700


کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
تفاسیر کا بیان
باب
لوگوں کو دکھانے دنیا کے کمانے یا فخر کے طور پر قرآن پڑھنے کا بیان
حدیث نمبر
4700
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ کَثِيرٍ أَخْبَرَنَا سُفْيَانُ حَدَّثَنَا الْأَعْمَشُ عَنْ خَيْثَمَةَ عَنْ سُوَيْدِ بْنِ غَفَلَةَ قَالَ عَلِيٌّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ سَمِعْتُ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ يَأْتِي فِي آخِرِ الزَّمَانِ قَوْمٌ حُدَثَائُ الْأَسْنَانِ سُفَهَائُ الْأَحْلَامِ يَقُولُونَ مِنْ خَيْرِ قَوْلِ الْبَرِيَّةِ يَمْرُقُونَ مِنْ الْإِسْلَامِ کَمَا يَمْرُقُ السَّهْمُ مِنْ الرَّمِيَّةِ لَا يُجَاوِزُ إِيمَانُهُمْ حَنَاجِرَهُمْ فَأَيْنَمَا لَقِيتُمُوهُمْ فَاقْتُلُوهُمْ فَإِنَّ قَتْلَهُمْ أَجْرٌ لِمَنْ قَتَلَهُمْ يَوْمَ الْقِيَامَةِ
محمد بن کثیر، سفیان، اعمش، خثیمہ، سوید بن غفلہ، حضرت علی رضی ﷲ عنہ روایت کرتے ہیں کہ میں نے رسول ﷲ صلی ﷲ علیہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا ہے کہ آخر زمانہ میں نوعمر لوگ ہلکی عقلوں کے پیدا ہوں گے، جورسول ﷲ صلی ﷲ علیہ وسلم کا قول بیان کریں گے اور وہ دین سے ایسے نکلے ہوئے ہوں گے جیسے تیر شکار سے نکل جاتا ہے، ان کا ایمان ان کے گلوں سے نیچے نہ اترے گا، جہاں وہ تمہیں ملیں، انہیں مارڈالو، کیوں کہ مارنے والوں کو ان کے مارنے کا قیامت کے دن ثواب ملے گا-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment