کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
نکاح کا بیان
باب
نکاح شغار کا بیان
حدیث نمبر
4751
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ يُوسُفَ أَخْبَرَنَا مَالِکٌ عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَهَی عَنْ الشِّغَارِ وَالشِّغَارُ أَنْ يُزَوِّجَ الرَّجُلُ ابْنَتَهُ عَلَی أَنْ يُزَوِّجَهُ الْآخَرُ ابْنَتَهُ لَيْسَ بَيْنَهُمَا صَدَاقٌ
عبد ﷲ بن یوسف، مالک، نافع ابن عمر رضی ﷲ عنہ کہتے ہیں کہ رسول ﷲ صلی ﷲ علیہ وسلم نے نکاح شغار سے منع فرمایا ہے، اور وہ یہ ہے کہ مرد اپنی بیٹی کا اس شر ط پر نکاح کرے کہ وہ دوسرا اپنی بیٹی کا اس سے نکاح کردے اور ان دونوں کے درمیان مہر کچھ نہ ہو-
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment