کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
نکاح کا بیان
باب
خاوند کی ناشکری کرنے کا بیان۔
حدیث نمبر
4833
حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ الْهَيْثَمِ حَدَّثَنَا عَوْفٌ عَنْ أَبِي رَجَائٍ عَنْ عِمْرَانَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ اطَّلَعْتُ فِي الْجَنَّةِ فَرَأَيْتُ أَکْثَرَ أَهْلِهَا الْفُقَرَائَ وَاطَّلَعْتُ فِي النَّارِ فَرَأَيْتُ أَکْثَرَ أَهْلِهَا النِّسَائَ تَابَعَهُ أَيُّوبُ وَسَلْمُ بْنُ زَرِيرٍ
عثمان بن ہیثم، عوف، ابورجاء، عمران کہتے ہیں کہ رسول ﷲ صلی ﷲ علیہ وسلم نے فرمایا کہ میں نے جنت میں جھانکا تو اس کے رہنے والے اکثر فقیردیکھے اور جب میں نے دوزخ میں جھانکا تو اس میں اکثر عورتوں کو دیکھا ایوب اور سلم بن زریر نے اس کے متابع روایت کی ہے-
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment