کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
نکاح کا بیان
باب
میاں پر بیوی کے حق کا بیان۔
حدیث نمبر
4834
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مُقَاتِلٍ أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ أَخْبَرَنَا الْأَوْزَاعِيُّ قَالَ حَدَّثَنِي يَحْيَی بْنُ أَبِي کَثِيرٍ قَالَ حَدَّثَنِي أَبُو سَلَمَةَ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ قَالَ حَدَّثَنِي عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عَمْرِو بْنِ الْعَاصِ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَا عَبْدَ اللَّهِ أَلَمْ أُخْبَرْ أَنَّکَ تَصُومُ النَّهَارَ وَتَقُومُ اللَّيْلَ قُلْتُ بَلَی يَا رَسُولَ اللَّهِ قَالَ فَلَا تَفْعَلْ صُمْ وَأَفْطِرْ وَقُمْ وَنَمْ فَإِنَّ لِجَسَدِکَ عَلَيْکَ حَقًّا وَإِنَّ لِعَيْنِکَ عَلَيْکَ حَقًّا وَإِنَّ لِزَوْجِکَ عَلَيْکَ حَقًّا
محمد بن مقاتل، عبد ﷲ ، اوزاعی، یحییٰ بن ابی کثیر، ابوسلمہ بن عبد الرحمن، عبد ﷲ بن عمر بن عاص کہتے ہیں کہ رسول ﷲ صلی ﷲ علیہ وسلم نے فرمایا کہ کیا مجھے یہ خبر نہیں پہنچی کہ تو دن بھر روزے رکھتا ہے اور رات بھر قیام کرتا ہے میں نے عرض کیا جی ہاں (آپ کو معلوم ہے) پھر آپ نے فرمایا کہ اس طرح ہرگز روزہ نہ رکھو تم افطار بھی کرورات کو قیام بھی کرو اور سو بھی جایا کرو اس لئے کہ تم پر تمھارے جسم کا حق بھی ہے تیرے نفس کا بھی حق ہے تیری بیوی کا بھی تجھ پر حق ہے-
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment