Friday, July 1, 2011

Jild3,Bil-lihaaz Jild Hadith no:16,TotalNo:4667


کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
تفاسیر کا بیان
باب
کسی شخص کا قرآن سے بے پرواہ ہونے کا بیان۔
حدیث نمبر
4667
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ الزُّهْرِيِّ عَنْ أَبِي سَلَمَةَ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ مَا أَذِنَ اللَّهُ لِشَيْئٍ مَا أَذِنَ لِلنَّبِيِّ أَنْ يَتَغَنَّی بِالْقُرْآنِ قَالَ سُفْيَانُ تَفْسِيرُهُ يَسْتَغْنِي بِهِ
علی بن عبد ﷲ ، سفیان، زہری، ابوسلمہ، ابوہریرہ رضی ﷲ عنہ روایت کرتے ہیں کہ رسول ﷲ صلی ﷲ علیہ وسلم نے فرمایا ﷲ تعالی نے کسی کا قرآن اتنا کان لگا کر نہیں سنا جتنا کہ اس نبی کا قرآن کان لگا کر سنا جو قرآن کو اپنے لئے کافی جانتے ہیں، سفیان کہتے ہیں کہ تغنی کی تفیسر یستغنی ہے، اور اس سے خوش الحانی مراد ہے-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment