Friday, July 1, 2011

Jild3,Bil-lihaaz Jild Hadith no:102,TotalNo:4753


کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
نکاح کا بیان
باب
نکاح شغار کا بیان
حدیث نمبر
4753
حَدَّثَنَا مَالِکُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ أَخْبَرَنَا ابْنُ عُيَيْنَةَ أَخْبَرَنَا عَمْرٌو حَدَّثَنَا جَابِرُ بْنُ زَيْدٍ قَالَ أَنْبَأَنَا ابْنُ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا تَزَوَّجَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَهُوَ مُحْرِمٌ
مالک بن اسماعیل، ابن عیینہ، عمرو بن دینار، جابر بن زید رضی ﷲ عنہ کہتے ہیں کہ ہم سے ابن عباس رضی ﷲ عنہ نے بیان کیا کہ رسول ﷲ صلی ﷲ علیہ وسلم نے حالت احرام میں نکاح کیا ہے-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment