کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
نکاح کا بیان
باب
عورت کا خفا ہو کر خاوند کے بستر سے الگ رات کو سوجانے کا بیان
حدیث نمبر
4829
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَرْعَرَةَ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ زُرَارَةَ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا بَاتَتْ الْمَرْأَةُ مُهَاجِرَةً فِرَاشَ زَوْجِهَا لَعَنَتْهَا الْمَلَائِکَةُ حَتَّی تَرْجِعَ
محمد بن عرعرہ، شعبہ، قتادہ، زرارہ، ابوہریرہ رضی ﷲ عنہ کہتے ہیں کہ رسول ﷲ صلی ﷲ علیہ وسلم نے فرمایاجب عورت اپنے خاوند کا بچھونا چھوڑکر سوئے تو اس کے راضی ہونے تک فرشتے اس پر لعنت کرتے ہیں-
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment