Friday, July 1, 2011

Jild3,Bil-lihaaz Jild Hadith no:177,TotalNo:4828


کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
نکاح کا بیان
باب
عورت کا خفا ہو کر خاوند کے بستر سے الگ رات کو سوجانے کا بیان
حدیث نمبر
4828
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي عَدِيٍّ عَنْ شُعْبَةَ عَنْ سُلَيْمَانَ عَنْ أَبِي حَازِمٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ إِذَا دَعَا الرَّجُلُ امْرَأَتَهُ إِلَی فِرَاشِهِ فَأَبَتْ أَنْ تَجِيئَ لَعَنَتْهَا الْمَلَائِکَةُ حَتَّی تُصْبِحَ
محمدبن بشار، ابن ابی عدی، شعبہ، سلیمان، ابی حازم، ابوہریرہ رضی ﷲ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول ﷲ صلی ﷲ علیہ وسلم نے فرمایا ہے کہ جب مرد اپنی بیوی کو اپنے بچھونے کی طرف بلاوے اور وہ آنے سے انکار کردے تو صبح تک فرشتے اس پر لعنت کرتے رہتے ہیں-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment