کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
نکاح کا بیان
باب
اس باب کا کوئی عنوان نہیں
حدیث نمبر
4831
حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ أَخْبَرَنَا التَّيْمِيُّ عَنْ أَبِي عُثْمَانَ عَنْ أُسَامَةَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ قُمْتُ عَلَی بَابِ الْجَنَّةِ فَکَانَ عَامَّةَ مَنْ دَخَلَهَا الْمَسَاکِينُ وَأَصْحَابُ الْجَدِّ مَحْبُوسُونَ غَيْرَ أَنَّ أَصْحَابَ النَّارِ قَدْ أُمِرَ بِهِمْ إِلَی النَّارِ وَقُمْتُ عَلَی بَابِ النَّارِ فَإِذَا عَامَّةُ مَنْ دَخَلَهَا النِّسَائُ
مسدد، اسماعیل، تیمی، ابوعثمان، اسامہ بن زید کہتے ہیں کہ رسول ﷲ صلی ﷲ علیہ وسلم نے فرمایا کہ میں نے جنت کے دروازے پر کھڑے ہو کردیکھا کہ اس میں زیادہ مسکین تھے اور مالدار لوگ دروازہ پر روک دئیے گئے تھے پھر میں نے دوزخ کے دروازے پر کھڑے ہوکر دیکھا تو اس میں عموما عورتیں تھیں-
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment