Friday, July 1, 2011

Jild3,Bil-lihaaz Jild Hadith no:176,TotalNo:4827


کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
نکاح کا بیان
باب
اپنے خاوند سے اجازت لےکر عورت کا نفلی روزہ رکھنے کا بیان۔
حدیث نمبر
4827
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مُقَاتِلٍ أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ عَنْ هَمَّامِ بْنِ مُنَبِّهٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَا تَصُومُ الْمَرْأَةُ وَبَعْلُهَا شَاهِدٌ إِلَّا بِإِذْنِهِ
محمد بن مقاتل، عبد ﷲ ، معمر، ہمام، حضرت ابوہریرہ رضی ﷲ عنہ سے روایت ہے کہ رسول ﷲ  ٰصلی ﷲ علیہ وسلم نے فرمایا جب عورت کا خاوند (گھر) میں موجود ہو تو روزہ اس کی اجاز ت کے بغیر نہ رکھنا چاہئے-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment