کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
طلاق کا بیان
باب
طلاق اور دیگر امور میں اشارہ کرنے کا بیان۔
حدیث نمبر
4923
حَدَّثَنَا قَبِيصَةُ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ دِينَارٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا قَالَ سَمِعْتُ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ الْفِتْنَةُ مِنْ هَا هُنَا وَأَشَارَ إِلَی الْمَشْرِقِ
قبیصہ، سفیان، عبد ﷲ بن دینار، ابن عمرکہتے ہیں کہ میں نے نبی صلی ﷲ علیہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا کہ فتنہ اس طرف سے آئیگا اور مشرق کی طرف اشارہ کیا-
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment