Monday, August 1, 2011

Jild3,Bil-lihaaz Jild Hadith no:451,TotalNo:5102

کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
ذبیحوں اور شکار کا بیان
باب
ان روایات کا بیان جو شکار کرنے کے متعلق ہیں
حدیث نمبر
5102
حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا يَحْيَی عَنْ شُعْبَةَ قَالَ حَدَّثَنِي هِشَامُ بْنُ زَيْدٍ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِکٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ أَنْفَجْنَا أَرْنَبًا بِمَرِّ الظَّهْرَانِ فَسَعَوْا عَلَيْهَا حَتَّی لَغِبُوا فَسَعَيْتُ عَلَيْهَا حَتَّی أَخَذْتُهَا فَجِئْتُ بِهَا إِلَی أَبِي طَلْحَةَ فَبَعَثَ إِلَی النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِوَرِکَيْهَا أَوْ فَخِذَيْهَا فَقَبِلَهُ
مسدد، یحییٰ، شعبہ، شام بن زید، انس بن مالک کہتے ہیں کہ ہم نے مقام مرالظہران میں ایک خرگوش بھگایا اور لوگ اس کے پیچھے دوڑے لیکن اس کے پکڑنے سے عاجز رہے، میں اس کے پیچھے دوڑا، یہاں تک کہ اسے پالیا، میں اس کو ابوطلحہ کے پاس لے کرآیا تو انہوں نے اس کی دونوں رانیں اور دونوں کولہے نبی کریم صلی ﷲ علیہ وسلم کی خدمت میں بھیجے تو آپ نے انہیں قبول کرلیا-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment