Monday, August 1, 2011

Jild3,Bil-lihaaz Jild Hadith no:736,TotalNo:5387

کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
لباس کا بیان
باب
اس شخص کا بیان جو تکبر کے سبب سے کپڑے گھسیٹتا ہوا چلے۔
حدیث نمبر
5387
حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ عُفَيْرٍ قَالَ حَدَّثَنِي اللَّيْثُ قَالَ حَدَّثَنِي عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ خَالِدٍ عَنْ ابْنِ شِهَابٍ عَنْ سَالِمِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ أَنَّ أَبَاهُ حَدَّثَهُ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ بَيْنَا رَجُلٌ يَجُرُّ إِزَارَهُ إِذْ خُسِفَ بِهِ فَهُوَ يَتَجَلَّلُ فِي الْأَرْضِ إِلَی يَوْمِ الْقِيَامَةِ تَابَعَهُ يُونُسُ عَنْ الزُّهْرِيِّ وَلَمْ يَرْفَعْهُ شُعَيْبٌ عَنْ الزُّهْرِيِّ
سعیدبن عفیر، لیث، عبدالرحمن بن خالد، ابن شہاب، سالم بن عبد ﷲ اپنے والد سے نقل کرتے ہوئے فرماتے ہیں کہ ایک دفعہ ایک شخص اپنا ازار گھسیٹتا ہوا چلاجارہا تھا کہ اسے دھنسا دیا گیا اور وہ قیامت تک زمین میں دھنسایاجاتارہے گا، یونس نے زہری سے اس کے متابع حدیث روایت کی ہے، اور شعیب نے اس کو ابوہریرہ رضی ﷲ عنہ سے مرفوعا روایت نہیں کیا-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment