Monday, August 1, 2011

Jild3,Bil-lihaaz Jild Hadith no:737,TotalNo:5388

کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
لباس کا بیان
باب
اس شخص کا بیان جو تکبر کے سبب سے کپڑے گھسیٹتا ہوا چلے۔
حدیث نمبر
5388
حَدَّثَنِا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدٍ حَدَّثَنَا وَهْبُ بْنُ جَرِيرٍ أَخْبَرَنَا أَبِي عَنْ عَمِّهِ جَرِيرِ بْنِ زَيْدٍ قَالَ کُنْتُ مَعَ سَالِمِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ عَلَی بَابِ دَارِهِ فَقَالَ سَمِعْتُ أَبَا هُرَيْرَةَ سَمِعَ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَحْوَهُ
عبد ﷲ بن محمد، وہب بن جریر، جریر بن زید کہتے ہیں کہ میں سالم بن عبد ﷲ رضی ﷲ عنہ کے گھرکے دوازے پر تھاتوانہوں نے بیان کیا کہ میں نے آپ صلی ﷲ علیہ وسلم کو اسی طرح فرماتے ہوئے سنا ہے-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment