صحیح بخاری
کتاب
قربانیوں کا بیان
باب
ذبیحہ کے پہلو پر قدم رکھنے کا بیان
حدیث نمبر
5177
حَدَّثَنَا حَجَّاجُ بْنُ مِنْهَالٍ حَدَّثَنَا هَمَّامٌ عَنْ قَتَادَةَ حَدَّثَنَا أَنَسٌ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کَانَ يُضَحِّي بِکَبْشَيْنِ أَمْلَحَيْنِ أَقْرَنَيْنِ وَيَضَعُ رِجْلَهُ عَلَی صَفْحَتِهِمَا وَيَذْبَحُهُمَا بِيَدِهِ
حجاج بن منہال، ہمام، قتادہ، حضرت انس رضی ﷲ عنہ کہتے ہیں آپ صلی ﷲ علیہ وسلم نے دوسینگوں والے چت کبرے مینڈھے ذبح کرتے تھے اور اپنا پاؤں دونوں کے پہلوؤں پر رکھ کر دونوں کو اپنے ہاتھوں سے ذبح کیا کرتے تھے-
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment