Monday, August 1, 2011

Jild3,Bil-lihaaz Jild Hadith no:527,TotalNo:5178

کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
قربانیوں کا بیان
باب
ذبح کے وقت اللہ اکبر کہنے کا بیان
حدیث نمبر
5178
حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ حَدَّثَنَا أَبُو عَوَانَةَ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ أَنَسٍ قَالَ ضَحَّی النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِکَبْشَيْنِ أَمْلَحَيْنِ أَقْرَنَيْنِ ذَبَحَهُمَا بِيَدِهِ وَسَمَّی وَکَبَّرَ وَوَضَعَ رِجْلَهُ عَلَی صِفَاحِهِمَا
قتیبہ، ابوعوانہ، قتادہ، انس رضی ﷲ عنہ کہتے ہیں کہ نبی صلی ﷲ علیہ وسلم نے دوچتکبرے مینڈھے ذبح کئے، ان دونوں کو اپنے ہاتھوں سے ذبح کیا، بسم ﷲ اور ﷲ اکبر کہا اور کہا اپنا پاؤں ان دونوں کے پہلوؤں پر رکھا-




contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment