صحیح بخاری
کتاب
لباس کا بیان
باب
ایک ہی کپڑا لپیٹنے کا بیان ( اس طرح کہ اس کی شرم گاہ پر کچھ نہ ہو)
حدیث نمبر
5418
حَدَّثَنِي مُحَمَّدٌ قَالَ أَخْبَرَنِي مَخْلَدٌ أَخْبَرَنَا ابْنُ جُرَيْجٍ قَالَ أَخْبَرَنِي ابْنُ شِهَابٍ عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَهَی عَنْ اشْتِمَالِ الصَّمَّائِ وَأَنْ يَحْتَبِيَ الرَّجُلُ فِي ثَوْبٍ وَاحِدٍ لَيْسَ عَلَی فَرْجِهِ مِنْهُ شَيْئٌ
محمد، مخلد، ابن جریج، ابن شہاب، عبیدﷲ بن عبد ﷲ ، حضرت ابوسعید خدری رضی ﷲ عنہ کہتے ہیں کہ آپ صلی ﷲ علیہ وسلم نے گھوٹ مارنے سے منع فرمایا ہے اور یہ کہ کوئی شخص ایک کپڑا اس طرح پہنے کہ اس کی شرمگاہ پرا س کپڑے کا کوئی حصہ نہ ہو-
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment