صحیح بخاری
کتاب
لباس کا بیان
باب
مردوں کے لئے زعفرانی رنگ کا بیان
حدیث نمبر
5443
حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَارِثِ عَنْ عَبْدِ الْعَزِيزِ عَنْ أَنَسٍ قَالَ نَهَی النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ يَتَزَعْفَرَ الرَّجُلُ
مسدد، عبدالوارث، عبدالعزیز، حضرت انس رضی ﷲ عنہ کہتے ہیں کہ نبی صلی ﷲ علیہ وسلم نے اسے منع فرمایا کہ مرد زعفرانی رنگ کا کپڑا پہنے-
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment