Monday, August 1, 2011

Jild3,Bil-lihaaz Jild Hadith no:793,TotalNo:5444

کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
لباس کا بیان
باب
زعفرانی رنگ کے کپڑوں کا بیان۔
حدیث نمبر
5444
حَدَّثَنَا أَبُو نُعَيْمٍ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ دِينَارٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا قَالَ نَهَی النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ يَلْبَسَ الْمُحْرِمُ ثَوْبًا مَصْبُوغًا بِوَرْسٍ أَوْ بِزَعْفَرَانٍ
ابونعیم، سفیان، عبد ﷲ بن دینار، حضرت ابن عمر رضی ﷲ عنہ سے روایت کرتے ہیں انہوں نے بیان کیا کہ نبی صلی ﷲ علیہ وسلم نے اس سے منع فرمایا کہ محرم ورس یا زعفران سے رنگا ہوا کپڑا پہنے۔



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment