صحیح بخاری
کتاب
مشروبات کا بیان
باب
انگور کی شراب کا بیان
حدیث نمبر
5192
حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا يَحْيَی عَنْ أَبِي حَيَّانَ حَدَّثَنَا عَامِرٌ عَنْ ابْنِ عُمَرَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا قَامَ عُمَرُ عَلَی الْمِنْبَرِ فَقَالَ أَمَّا بَعْدُ نَزَلَ تَحْرِيمُ الْخَمْرِ وَهِيَ مِنْ خَمْسَةٍ الْعِنَبِ وَالتَّمْرِ وَالْعَسَلِ وَالْحِنْطَةِ وَالشَّعِيرِ وَالْخَمْرُ مَا خَامَرَ الْعَقْلَ
مسدد، یحیی، ابن حبان، عامر، ابن عمر کہتے ہیں کہ حضرت عمر رضی ﷲ تعالیٰ عنہ منبر پر کھڑے ہوئے اور فرمایا کہ اما بعد!شراب کی حرمت نازل ہو چکی ہے اور وہ پانچ چیزوں سے ہوتی ہے انگور، کھجور، شہد، گیہوں، جو اور خمروہ ہے جو عقل کو مخمور کردے (کھودے) -
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment