صحیح بخاری
کتاب
ذبیحوں اور شکار کا بیان
باب
مردار کی کھالوں کا بیان
حدیث نمبر
5144
حَدَّثَنَا زُهَيْرُ بْنُ حَرْبٍ حَدَّثَنَا يَعْقُوبُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ حَدَّثَنَا أَبِي عَنْ صَالِحٍ قَالَ حَدَّثَنِي ابْنُ شِهَابٍ أَنَّ عُبَيْدَ اللَّهِ بْنَ عَبْدِ اللَّهِ أَخْبَرَهُ أَنَّ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا أَخْبَرَهُ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَرَّ بِشَاةٍ مَيِّتَةٍ فَقَالَ هَلَّا اسْتَمْتَعْتُمْ بِإِهَابِهَا قَالُوا إِنَّهَا مَيِّتَةٌ قَالَ إِنَّمَا حَرُمَ أَکْلُهَا
زہیر بن حرب، یعقوب بن ابراہیم، ابراہیم، صالح، ابن شہاب، عبیدﷲ بن عبدﷲ ، عبدﷲ بن عباس رضی ﷲ عنہ فرماتے ہیں کہ نبی صلی ﷲ علیہ وسلم ایک مردار بکری کے پاس سے گذرے آپ نے فرمایا کہ تم نے اس کی کھال سے کیوں فائدہ نہیں اٹھایا (اس کو کام میں کیوں نہیں لائے) ، لوگوں نے عرض کیا کہ وہ تو مردارہے، آپ نے فرمایا کہ صرف اس کا کھانا حرام ہے-
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment