صحیح بخاری
کتاب
ذبیحوں اور شکار کا بیان
باب
مردار کی کھالوں کا بیان
حدیث نمبر
5145
حَدَّثَنَا خَطَّابُ بْنُ عُثْمَانَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ حِمْيَرَ عَنْ ثَابِتِ بْنِ عَجْلَانَ قَالَ سَمِعْتُ سَعِيدَ بْنَ جُبَيْرٍ قَالَ سَمِعْتُ ابْنَ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا يَقُولُ مَرَّ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِعَنْزٍ مَيِّتَةٍ فَقَالَ مَا عَلَی أَهْلِهَا لَوْ انْتَفَعُوا بِإِهَابِهَا
خطاب بن عثمان، محمد بن حمیر، ثابت بن عجلان، سعیدبن جبیر، ابن عباس رضی ﷲ عنہ کہتے ہیں کہ رسول ﷲ صلی ﷲ علیہ وسلم ایک مردہ بکری کے پاس سے گذرے تو فرمایا کہ اس کے مالکوں کو کیا ہوگیا ہے، کاش! وہ اس کی کھال سے فائدہ اٹھاتے-
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment