Monday, August 1, 2011

Jild3,Bil-lihaaz Jild Hadith no:758,TotalNo:5409

کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
لباس کا بیان
باب
دھاری دار کناری دار چادروں اور شملہ کا بیان۔
حدیث نمبر
5409
حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ عَاصِمٍ حَدَّثَنَا هَمَّامٌ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ أَنَسٍ قَالَ قُلْتُ لَهُ أَيُّ الثِّيَابِ کَانَ أَحَبَّ إِلَی النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ يَلْبَسَهَا قَالَ الْحِبَرَةُ
عمروبن عاصم، ہمام، قتادہ، حضرت انس رضی ﷲ عنہ کہتے ہیں کہ میں نے ان سے پوچھا کہ رسول ﷲ صلی ﷲ علیہ وسلم کو کس قسم کے کپڑے زیادہ محبو ب، تو انہوں نے کہا کہ حبرہ (ایک قسم کی چادر محبوب تھی) -



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment