Monday, August 1, 2011

Jild3,Bil-lihaaz Jild Hadith no:759,TotalNo:5410

کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
لباس کا بیان
باب
دھاری دار کناری دار چادروں اور شملہ کا بیان۔
حدیث نمبر
5410
حَدَّثَنِي عَبْدُ اللَّهِ بْنُ أَبِي الْأَسْوَدِ حَدَّثَنَا مُعَاذٌ قَالَ حَدَّثَنِي أَبِي عَنْ قَتَادَةَ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِکٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ کَانَ أَحَبُّ الثِّيَابِ إِلَی النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ يَلْبَسَهَا الْحِبَرَةَ
عبد ﷲ بن ابی الاسود، معاذ، معاذ کے والد، حضرت انس رضی ﷲ عنہ کہتے ہیں کہ رسول ﷲ صلی ﷲ علیہ وسلم حبرہ (ایک قسم چادر) کو بہت زیادہ پسند فرماتے تھے-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment