Monday, August 1, 2011

Jild3,Bil-lihaaz Jild Hadith no:763,TotalNo:5414

کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
لباس کا بیان
باب
چادروں اور کمبلوں کے اوڑھنے کا بیان
حدیث نمبر
5414
حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ حَدَّثَنَا أَيُّوبُ عَنْ حُمَيْدِ بْنِ هِلَالٍ عَنْ أَبِي بُرْدَةَ قَالَ أَخْرَجَتْ إِلَيْنَا عَائِشَةُ کِسَائً وَإِزَارًا غَلِيظًا فَقَالَتْ قُبِضَ رُوحُ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي هَذَيْنِ
مسدد، اسماعیل، ایوب، حمید بن ہلال، حضرت ابوبردہ رضی ﷲ عنہ کہتے ہیں کہ حضرت عائشہ رضی ﷲ عنہا ایک چادر اور ایک گاڑھا تہبند ہم لوگوں کے پاس لے کر آئیں اور بیان کیا کہ رسول ﷲ صلی ﷲ علیہ وسلم نے انہی دونوں کپڑوں میں وفات پائی-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment