Monday, August 1, 2011

Jild3,Bil-lihaaz Jild Hadith no:764,TotalNo:5415

کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
لباس کا بیان
باب
گھوٹ مار کر بیٹھنے کا بیان
حدیث نمبر
5415
حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَهَّابِ حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ عَنْ خُبَيْبٍ عَنْ حَفْصِ بْنِ عَاصِمٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ نَهَی النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ الْمُلَامَسَةِ وَالْمُنَابَذَةِ وَعَنْ صَلَاتَيْنِ بَعْدَ الْفَجْرِ حَتَّی تَرْتَفِعَ الشَّمْسُ وَبَعْدَ الْعَصْرِ حَتَّی تَغِيبَ وَأَنْ يَحْتَبِيَ بِالثَّوْبِ الْوَاحِدِ لَيْسَ عَلَی فَرْجِهِ مِنْهُ شَيْئٌ بَيْنَهُ وَبَيْنَ السَّمَائِ وَأَنْ يَشْتَمِلَ الصَّمَّائَ
محمد بن بشار، عبدالوہاب، عبیدﷲ ، خبیب، حفص بن عاصم، حضرت ابوہریرہ رضی ﷲ عنہ کہتے ہیں کہ نبی صلی ﷲ علیہ وسلم نے ملامسہ، منابذہ اور دو نمازوں سے منع فرمایا (اور وہ دونمازیں یہ ہیں) فجر کے بعد طلوعآفتاب تک اور عصر کے بعد غروب آفتاب تک (نماز پڑھنے سے منع فرمایا) اور ایک ہی کپڑے سے منع فرمایا اس طرح کہ اس کی شرمگاہ اور آسمان کے درمیان کچھ نہ ہو اور گھوٹ مار کر بیٹھنے سے منع فرمایا-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment