صحیح بخاری
کتاب
لباس کا بیان
باب
ریشم کا پہننا اور مردوں کے لئے اس کا بچھانا اور وہ مقدار جوجائز ہے
حدیث نمبر
5429
حَدَّثَنَا آدَمُ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ صُهَيْبٍ قَالَ سَمِعْتُ أَنَسَ بْنَ مَالِکٍ قَالَ شُعْبَةُ فَقُلْتُ أَعَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ شَدِيدًا عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ مَنْ لَبِسَ الْحَرِيرَ فِي الدُّنْيَا فَلَنْ يَلْبَسَهُ فِي الْآخِرَةِ
آدم، شعبہ، عبدالعزیز بن صہیب، حضرت انس رضی ﷲ عنہ کہتے ہیں کہ شعبہ نے پوچھا کہ کیارسول ﷲ صلی ﷲ علیہ وسلم سے مروی ہے؟ انہوں نے زور سے کہا (ہاں) نبی صلی ﷲ علیہ وسلم سے مروی ہے، آپ نے فرمایاجو شخص دنیا میں ریشم پہنے وہ آخرت میں کبھی نہیں پہنے گا-
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment