صحیح بخاری
کتاب
مشروبات کا بیان
باب
شراب باذق اور ان لوگوں کا بیان جنہوں نے ہر نشہ پیدا کرنے والی چیز سے منع کیا۔
حدیث نمبر
5210
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ عُرْوَةَ عَنْ أَبِيهِ عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا قَالَتْ کَانَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُحِبُّ الْحَلْوَائَ وَالْعَسَلَ
عبدﷲ بن محمدبن ابی شیبہ، ابواسامہ، ہشام بن عروہ، حضرت عائشہ رضی ﷲ عنہا کہتی ہیں کہ آپ صلی ﷲ علیہ وسلم میٹھی چیز اور شہد کو پسند فرماتے تھے-
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment