صحیح بخاری
کتاب
لباس کا بیان
باب
عورتوں کی صورت اختیار کرنے والے کو گھر سے نکال دینے کا بیان
حدیث نمبر
5481
حَدَّثَنَا مُعَاذُ بْنُ فَضَالَةَ حَدَّثَنَا هِشَامٌ عَنْ يَحْيَی عَنْ عِکْرِمَةَ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ لَعَنَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الْمُخَنَّثِينَ مِنْ الرِّجَالِ وَالْمُتَرَجِّلَاتِ مِنْ النِّسَائِ وَقَالَ أَخْرِجُوهُمْ مِنْ بُيُوتِکُمْ قَالَ فَأَخْرَجَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فُلَانًا وَأَخْرَجَ عُمَرُ فُلَانًا
معاذ بن فضالہ، ہشام، یحییٰ، عکرمہ، حضرت ابن عباس رضی ﷲ عنہ کہتے ہیں کہ نبی صلی ﷲ علیہ وسلم نے مخنث مردوں اور مردوں کی صورت اختیار کرنے والی عورتوں پر لعنت فرمائی ہے، اور فرمایا کہ ان کو اپنے گھروں سے نکال دو، ابن عباس رضی ﷲ عنہ کا بیان ہے کہ نبی صلی ﷲ علیہ وسلم نے فلاں کو اورحضرت عمر نے فلاں کو نکال دیا-
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment