Monday, August 1, 2011

Jild3,Bil-lihaaz Jild Hadith no:544,TotalNo:5195

کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
مشروبات کا بیان
باب
جب شراب کی حرمت نازل ہوئی تو یہ کچی اور پکی کھجوروں سے بنتی تھی
حدیث نمبر
5195
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَبِي بَکْرٍ الْمُقَدَّمِيُّ حَدَّثَنَا يُوسُفُ أَبُو مَعْشَرٍ الْبَرَّائُ قَالَ سَمِعْتُ سَعِيدَ بْنَ عُبَيْدِ اللَّهِ قَالَ حَدَّثَنِي بَکْرُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ أَنَّ أَنَسَ بْنَ مَالِکٍ حَدَّثَهُمْ أَنَّ الْخَمْرَ حُرِّمَتْ وَالْخَمْرُ يَوْمَئِذٍ الْبُسْرُ وَالتَّمْرُ
محمد بن ابی بکرمقدمی، یوسف ابومعشر براء، سعید بن عبیدﷲ ، بکر بن عبدﷲ بیان کرتے ہیں کہ ان لوگوں سے حضرت انس بن مالک رضی ﷲ تعالیٰ عنہ نے کہا کہ جس وقت شراب حرام کی گئی اس وقت شراب کچی اور پکی کھجوروں سے تیار کی جاتی تھی-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment