Monday, August 1, 2011

Jild3,Bil-lihaaz Jild Hadith no:545,TotalNo:5196

کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
مشروبات کا بیان
باب
شراب شہد کی (بھی) ہوتی ہے۔
حدیث نمبر
5196
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ يُوسُفَ أَخْبَرَنَا مَالِکٌ عَنْ ابْنِ شِهَابٍ عَنْ أَبِي سَلَمَةَ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ أَنَّ عَائِشَةَ قَالَتْ سُئِلَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ الْبِتْعِ فَقَالَ کُلُّ شَرَابٍ أَسْکَرَ فَهُوَ حَرَامٌ
عبد ﷲ بن یوسف، مالک ابن شہاب، ابوسلمہ بن عبد الرحمن حضرت عائشہ رضی ﷲ تعالیٰ عنہا سے روایت کرتے ہیں کہ آنحضرت صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم سے تبع کے (شہد کی شراب) متعلق پوچھا گیا، تو آپ نے فرمایا کہ ہر پینے کی چیز جو نشہ لائے وہ حرام ہے-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment