صحیح بخاری
کتاب
قربانیوں کا بیان
باب
قربانی کا بیان اور یہ کہ قربانی کی جگہ عیدگاہ ہے
حدیث نمبر
5165
حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ بُکَيْرٍ حَدَّثَنَا اللَّيْثُ عَنْ کَثِيرِ بْنِ فَرْقَدٍ عَنْ نَافِعٍ أَنَّ ابْنَ عُمَرَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا أَخْبَرَهُ قَالَ کَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَذْبَحُ وَيَنْحَرُ بِالْمُصَلَّی
یحییٰ بن بکیر، لیث، کثیر بن فرقد، نافع، حضرت ابن عمررضی ﷲ عنہ کہتے ہیں کہ رسول ﷲ صلی ﷲ علیہ وسلم عیدگاہ میں ذبح کرتے تھے اور نحر کرتے تھے-
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment