صحیح بخاری
کتاب
قربانیوں کا بیان
باب
نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا دوسینگوں والے دنبے کرنے کا بیان۔
حدیث نمبر
5166
حَدَّثَنَا آدَمُ بْنُ أَبِي إِيَاسٍ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ صُهَيْبٍ قَالَ سَمِعْتُ أَنَسَ بْنَ مَالِکٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ کَانَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُضَحِّي بِکَبْشَيْنِ وَأَنَا أُضَحِّي بِکَبْشَيْنِز
آدم بن ابی ایاس، شعبہ، عبدالعزیزبن صہیب، انس بن مالک کہتے ہیں کہ رسول ﷲ صلی ﷲ علیہ وسلم دنبے کی قربانی کرتے تھے اور میں بھی دودنبے قربانی کرتاہوں-
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment