Monday, August 1, 2011

Jild3,Bil-lihaaz Jild Hadith no:557,TotalNo:5208

کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
مشروبات کا بیان
باب
کھجور کے رس کا بیان، جب تک کہ نشہ نہ پیدا کرے
حدیث نمبر
5208
حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ بُکَيْرٍ حَدَّثَنَا يَعْقُوبُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ الْقَارِيُّ عَنْ أَبِي حَازِمٍ قَالَ سَمِعْتُ سَهْلَ بْنَ سَعْدٍ السَّاعِدِيَّ أَنَّ أَبَا أُسَيْدٍ السَّاعِدِيَّ دَعَا النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لِعُرْسِهِ فَکَانَتْ امْرَأَتُهُ خَادِمَهُمْ يَوْمَئِذٍ وَهِيَ الْعَرُوسُ فَقَالَتْ مَا تَدْرُونَ مَا أَنْقَعْتُ لِرَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْقَعْتُ لَهُ تَمَرَاتٍ مِنْ اللَّيْلِ فِي تَوْرٍ
یحییٰ بن بکیر، یعقوب بن عبدالرحمن قاری، ابوحازم، سہل بن سعد ساعدی، ابواسید ساعدی نے نبی پاک صلی ﷲ علیہ وسلم کی دعوت ولیمہ کی، اور اس وقت ان کی نئی نویلی دلہن آپ صلی ﷲ علیہ وسلم کی خدمت کر رہی تھی، انہوں نے کہا کہ آپ کو کیامعلوم کہ میں نے آپ صلی ﷲ علیہ وسلم کو کس چیز کاعرق پلایا تھا، میں نے آپ کے لئے رات ہی کو لکڑی کے پیالے میں چند کھجوریں بھگو دی تھیں-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment