صحیح بخاری
کتاب
مشروبات کا بیان
باب
دودھ پینے کا بیان۔
حدیث نمبر
5216
حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ حَدَّثَنَا جَرِيرٌ عَنْ الْأَعْمَشِ عَنْ أَبِي صَالِحٍ وَأَبِي سُفْيَانَ عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ جَائَ أَبُو حُمَيْدٍ بِقَدَحٍ مِنْ لَبَنٍ مِنْ النَّقِيعِ فَقَالَ لَهُ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَلَّا خَمَّرْتَهُ وَلَوْ أَنْ تَعْرُضَ عَلَيْهِ عُودًا
قتیبہ، جریر، اعمش، ابوصالح وابوسفیان، جابر بن عبدﷲ رضی ﷲ عنہ کہتے ہیں کہ ابوحمید نقیع کے دودھ کا ایک پیالہ لے کرآئے، تو ان سے آپ صلی ﷲ علیہ وسلم نے فرمایا کہ اس کو چھپا کر کیوں نہیں لایا، اگرچہ ایک لکڑی ہوتی، اس سے ڈھک لینا چاہئے تھا-
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment