کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
ادب کا بیان
باب
اللہ تعالی کا قول کہ جس شخص نے اچھی سفارش کی۔
حدیث نمبر
5617
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْعَلَائِ حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ عَنْ بُرَيْدٍ عَنْ أَبِي بُرْدَةَ عَنْ أَبِي مُوسَی عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّهُ کَانَ إِذَا أَتَاهُ السَّائِلُ أَوْ صَاحِبُ الْحَاجَةِ قَالَ اشْفَعُوا فَلْتُؤْجَرُوا وَلْيَقْضِ اللَّهُ عَلَی لِسَانِ رَسُولِهِ مَا شَائَ
محمد بن علاء، ابواسامہ، برید، ابوبردہ، حضرت ابوموسی کہتے ہیں کہ آپ صلی ﷲ علیہ وسلم کے پاس جب کوئی سائل یاحاجت مند آتا تو آپ فرماتے کہ سفارش کرو تو اجر دیئے جاؤ گے اور ﷲ تعالی اپنے رسول کی زبان پر جو کلمات چاہتا ہے جاری کرتا ہے-
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment