Thursday, September 1, 2011

Jild3,Bil-lihaaz Jild Hadith no:965,TotalNo:5616


کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
ادب کا بیان
باب
ایمان داروں کا ایک دوسرے کے ساتھ تعاون کرنا۔
حدیث نمبر
5616
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يُوسُفَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ أَبِي بُرْدَةَ بُرَيْدِ بْنِ أَبِي بُرْدَةَ قَالَ أَخْبَرَنِي جَدِّي أَبُو بُرْدَةَ عَنْ أَبِيهِ أَبِي مُوسَی عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ الْمُؤْمِنُ لِلْمُؤْمِنِ کَالْبُنْيَانِ يَشُدُّ بَعْضُهُ بَعْضًا ثُمَّ شَبَّکَ بَيْنَ أَصَابِعِهِ وَکَانَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ جَالِسًا إِذْ جَائَ رَجُلٌ يَسْأَلُ أَوْ طَالِبُ حَاجَةٍ أَقْبَلَ عَلَيْنَا بِوَجْهِهِ فَقَالَ اشْفَعُوا فَلْتُؤْجَرُوا وَلْيَقْضِ اللَّهُ عَلَی لِسَانِ نَبِيِّهِ مَا شَائَ
محمد بن یوسف، سفیان، ابی بردہ، برید بن ابی بردہ اپنے دادا ابوبردہ سے وہ ابوموسی سے، ابوموسی رضی ﷲ عنہ کا بیان ہے کہ رسول ﷲ صلی ﷲ علیہ وسلم نے فرمایا کہ ایک مومن کے لئے عمارت کی طرح ہے، جس کا ایک حصہ دوسرے کو تقویت پہنچاتا ہے، پھرا پنی انگلیوں کو ملا کر بتایا، ابھی نبی صلی ﷲ علیہ وسلم بیٹھے ہی ہوئے تھے کہ ایک شخص کچھ مانگنے کے لئے کسی ضرورت کے لئے آیا تو آپ ہم لوگوں کی طرف متوجہ ہوئے اور فرمایا کہ سفارش کرو تو تمہیں اجر ملے گا اور ﷲ تعالی اپنے نبی کی زبان پر جوچاہتا ہے پورا کردیتا ہے-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment