Thursday, September 1, 2011

Jild3,Bil-lihaaz Jild Hadith no:1291,TotalNo:5942


کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
دعاؤں کا بیان
باب
عذاب قبر سے پناہ مانگنے کا بیان۔
حدیث نمبر
5942
حَدَّثَنَا الْحُمَيْدِيُّ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ حَدَّثَنَا مُوسَی بْنُ عُقْبَةَ قَالَ سَمِعْتُ أُمَّ خَالِدٍ بِنْتَ خَالِدٍ قَالَ وَلَمْ أَسْمَعْ أَحَدًا سَمِعَ مِنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ غَيْرَهَا قَالَتْ سَمِعْتُ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَتَعَوَّذُ مِنْ عَذَابِ الْقَبْرِ
حمیدی سفیان،موسی بن عقبہ، ام خالد بنت خالد رضی ﷲ تعالیٰ عنہما کہتے ہیں، کہ میں نے آنحضرت صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم کو عذاب قبر سے پناہ مانگتے ہوئے سنا (موسیٰ بن عقبہ نے کہا، کہ ام خالد رضی ﷲ تعالیٰ عنہا کے سوا میں نے کسی کو نبی صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم سے سننے کے متعلق نہیں سنا)



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment