Thursday, September 1, 2011

Jild3,Bil-lihaaz Jild Hadith no:1252,TotalNo:5903


کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
دعاؤں کا بیان
باب
صبح کو اٹھنے پر کیا پڑھے۔
حدیث نمبر
5903
حَدَّثَنَا أَبُو نُعَيْمٍ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ عَبْدِ الْمَلِکِ بْنِ عُمَيْرٍ عَنْ رِبْعِيِّ بْنِ حِرَاشٍ عَنْ حُذَيْفَةَ قَالَ کَانَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا أَرَادَ أَنْ يَنَامَ قَالَ بِاسْمِکَ اللَّهُمَّ أَمُوتُ وَأَحْيَا وَإِذَا اسْتَيْقَظَ مِنْ مَنَامِهِ قَالَ الْحَمْدُ لِلَّهِ الَّذِي أَحْيَانَا بَعْدَ مَا أَمَاتَنَا وَإِلَيْهِ النُّشُورُ
ابو نعیم، سفیان، عبدالمالک بن عمیر، ربعی بن حراش، حضرت حذیفہ سے روایت کرتے ہیں، انہوں نے بیان کیا، آنحضرت صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم جب سونے کا ارادہ کرتے، تو فرماتے ﴿بِاسْمِکَ اللَّهُمَّ أَمُوتُ وَأَحْيَا ﴾ اور جب نیند سے بیدار ہوتے تو فرماتے ﴿الْحَمْدُ لِلَّهِ الَّذِي أَحْيَانَا بَعْدَ مَا أَمَاتَنَا وَإِلَيْهِ النُّشُورُ﴾-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment