کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
دعاؤں کا بیان
باب
صبح کو اٹھنے پر کیا پڑھے۔
حدیث نمبر
5904
حَدَّثَنَا عَبْدَانُ عَنْ أَبِي حَمْزَةَ عَنْ مَنْصُورٍ عَنْ رِبْعِيِّ بْنِ حِرَاشٍ عَنْ خَرَشَةَ بْنِ الحُرِّ عَنْ أَبِي ذَرٍّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ کَانَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا أَخَذَ مَضْجَعَهُ مِنْ اللَّيْلِ قَالَ اللَّهُمَّ بِاسْمِکَ أَمُوتُ وَأَحْيَا فَإِذَا اسْتَيْقَظَ قَالَ الْحَمْدُ لِلَّهِ الَّذِي أَحْيَانَا بَعْدَ مَا أَمَاتَنَا وَإِلَيْهِ النُّشُورُ
عبدان، ابوحمزہ، منصور، ربعی بن حراش، خرشہ بن حر حضرت ابوذر رضی ﷲ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں- انہوں نے بیان کیا، کہ آنحضرت صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم جب رات کو بستر پر تشریف لے جاتے، تو فرماتے ﴿ اللَّهُمَّ بِاسْمِکَ أَمُوتُ وَأَحْيَا﴾ اور جب نیند سے بیدار ہوتے تو فرماتے ﴿الْحَمْدُ لِلَّهِ الَّذِي أَحْيَانَا بَعْدَ مَا أَمَاتَنَا وَإِلَيْهِ النُّشُورُ﴾-
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment