Thursday, September 1, 2011

Jild3,Bil-lihaaz Jild Hadith no:1003,TotalNo:5654


کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
ادب کا بیان
باب
حسد اور غیبت کرنے کی ممانعت کا بیان۔
حدیث نمبر
5654
حَدَّثَنَا أَبُو الْيَمَانِ أَخْبَرَنَا شُعَيْبٌ عَنْ الزُّهْرِيِّ قَالَ حَدَّثَنِي أَنَسُ بْنُ مَالِکٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَا تَبَاغَضُوا وَلَا تَحَاسَدُوا وَلَا تَدَابَرُوا وَکُونُوا عِبَادَ اللَّهِ إِخْوَانًا وَلَا يَحِلُّ لِمُسْلِمٍ أَنْ يَهْجُرَ أَخَاهُ فَوْقَ ثَلَاثَةِ أَيَّامٍ
ابوالیمان، شعیب، زہری، حضرت انس بن مالک رضی ﷲ عنہ کا بیان ہے کہ رسول ﷲ صلی ﷲ علیہ وسلم نے فرمایا کہ ایک دوسرے سے بغض نہ رکھو اور نہ حسد کرو اور نہ غیبت کرو اور ﷲ تعالی بندے بھائی بھائی ہوکر رہواور کسی مسلمان کے لئے جائز نہیں کہ اپنے بھائی سے تین دن سے زیادہ جدا رہے (قطع تعلق کرے) -



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment