کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
اجازت لینے کا بیان
باب
چت لیٹنے کا بیان۔
حدیث نمبر
5868
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ حَدَّثَنَا الزُّهْرِيُّ قَالَ أَخْبَرَنِي عَبَّادُ بْنُ تَمِيمٍ عَنْ عَمِّهِ قَالَ رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي الْمَسْجِدِ مُسْتَلْقِيًا وَاضِعًا إِحْدَی رِجْلَيْهِ عَلَی الْأُخْرَی
علی بن عبد ﷲ ، سفیان، زہری، عباد بن، عباد بن تمیم، اپنے سے روایت کرتے ہیں، انہوں نے بیان کیا کہ میں نے رسول ﷲ صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم کو مسجد میں اس طرح چت لیٹے ہوئے دیکھا کہ آپ اپنے ایک پاؤں کو دوسرے پاؤں پر رکھے ہوئے تھے-
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment